the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پاکستان کے سابق قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی نے آج تسلیم کیا کہ 26/11 کا ممبئی حملہ پاکستان کو مرکز بناکر سرگرم ایک دہشت گرد تنظیم نے کیا تھا۔مسٹر درانی نے 19 ویں ایشيائی سیکورٹی کانفرنس میں کہا کہ ممبئی حملہ سرحد پار سے کیا گیا حملہ تھا اور



پاکستان کو مرکز بناکر سرگرم ایک دہشت گرد تنظیم نے یہ حملہ کیا تھا۔مسٹر درانی کا یہ اعتراف پاکستان کو پریشانی میں ڈال سکتا ہے کیونکہ وہ ہندوستان میں پاکستان کو مرکز بناکر سرگرم دہشت گرد تنظیموں بالخصوص لشکر طیبہ کا ہاتھ هونے کے بارے میں اس سے ٹھوس ثبوت طلب کرتا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.